واشنگٹن ڈی سی :صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تقریباً دو فیصد اضافہ ہوا ہے اور برینٹ خام تیل کی قیمت 106 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔
، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 70 سینٹ یا 0.76 فیصد اضافے سے 93.11 ڈالر فی بیرل رہی۔

