Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: نہال چند سٹریٹ میں دکاندار پر تشدد، مسلح ڈاکو ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو): تھانہ کوتوالی کے علاقہ چوک علامہ اقبال سے ملحقہ نہال چند سٹریٹ میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں دو نامعلوم مسلح ڈاکو "اعوان سائیکلز اینڈ بے بی سٹور” سے ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق، مسلح ڈاکو دکان میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی کوشش کی۔ دکان کے مالکان کی جانب سے مزاحمت پر ملزمان نے ان پر شدید تشدد کیا اور اسلحہ کی نوک پر ساڑھے 6 لاکھ روپے نقد رقم چھین لی۔ ملزمان فرار ہوتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے رہے اور دکانداروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

    اطلاع ملتے ہی تھانہ کوتوالی پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے نامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ پولیس حکام نے ڈاکوؤں کی جلد گرفتاری کی بھی دہائی دی ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: ڈسکہ میں بچے سے بد اخلاقی کرنے والا امام مسجد گرفتار

    صوابی: CHIP کے زیرِ اہتمام سرویکل کینسر سے بچاؤ اور ویکسینیشن آگاہی مہم کا آغاز

    دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتے: سیکیورٹی خدشات کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سول سیکرٹریٹ مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: نہال چند سٹریٹ میں دکاندار پر تشدد، مسلح ڈاکو ساڑھے 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

    دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتے: سیکیورٹی خدشات کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سول سیکرٹریٹ مسجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    ایشین گیمز پہلا اپ سیٹ،نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے دھول چٹادی

    شیخوپورہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

    اب بھی دلکش ،62 سالہ بریڈ پٹ کی فلم فیسٹیول ریڈ کارپیٹ پر گرل فرینڈ انیس کے ساتھ اینٹری

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.