Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کھانے کے فوراً بعد یہ 5 غلطیاں نہ کریں؛ صحت پر مرتب ہو سکتے ہیں شدید منفی اثرات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کھانے کے بعد سستی یا نیند محسوس ہونا ایک عام کیفیت ہے، تاہم اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کھانے کے فوراً بعد تمام معمولات کو جاری رکھا جائے یا فوراً بستر پر چلے جایا جائے۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد بعض نامناسب عادات نہ صرف ہاضمے کو متاثر کرتی ہیں بلکہ جسم کے دیگر افعال پر بھی منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔

    1. فوراً پھل کھانا

    ماہرین پھل کو کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے یا کھانے کے تقریباً دو گھنٹے بعد استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ پھل نسبتاً جلدی ہضم ہوتے ہیں، لیکن بھاری کھانے کے فوراً بعد پھل کھانے سے ہاضمے کی شکایت ہو سکتی ہے۔

    2. فوراً غسل کرنا

    کھانے کے بعد جسم تمام تر توانائیاں اور دورانِ خون ہاضمے کے عمل پر مرکوز کر دیتا ہے۔ فوراً غسل کرنے سے دورانِ خون کا توازن متاثر ہوتا ہے، جس سے ہاضمے کا عمل سست پڑ سکتا ہے۔

    3. چائے کا استعمال

    کھانے کے بعد چائے پینے کی عادت معدے میں تیزابیت پیدا کر سکتی ہے۔ علاوہ ازیں، چائے کے مرکبات آئرن کو جسم میں جذب ہونے سے روکتے ہیں، جس سے خاص طور پر آئرن کی کمی کا شکار افراد کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔

    4. سگریٹ نوشی

    سگریٹ نوشی مجموعی صحت کے لیے انتہائی مضر ہے، لیکن کھانے کے فوراً بعد اس کا استعمال صحت کے لیے مزید خطرات کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین اس عادت سے مکمل اور سخت پرہیز کی تاکید کرتے ہیں۔

    5. فوراً سو جانا

    پیٹ بھرا ہونے کی حالت میں لیٹنے سے بدہضمی، تیزابیت اور ریفلکس (معدے کے مادوں کا اوپر آنا) کی شکایت ہو سکتی ہے۔ کھانے اور سونے کے درمیان مناسب وقفہ رکھنا ہی معیاری نیند اور بہتر ہاضمے کے لیے ضروری ہے۔

    Related Posts

     پاکستان کو رواں ماہ ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

    پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے زمبابوے کو 99 رنز سے ہرادیا

    سانگھڑ: ارشد کھورخانی قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ڈی ایس پی اور سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار گرفتار

    مقبول خبریں

     پاکستان کو رواں ماہ ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

    کھانے کے فوراً بعد یہ 5 غلطیاں نہ کریں؛ صحت پر مرتب ہو سکتے ہیں شدید منفی اثرات

    پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے زمبابوے کو 99 رنز سے ہرادیا

    سانگھڑ: ارشد کھورخانی قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ڈی ایس پی اور سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار گرفتار

    صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے پر غور

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.