: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے کر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
کنگزمیڈ، ڈربن میں : آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔جنوبی افریقہ نے 297/8 رنزبنائے۔ نمایاں کارکردگی: میتھیو بریٹزکے: 112 رنز (106 گیندیں)مارکو جینسن:
75 رنز (59 گیندیں)ٹیمبا باووما: 30 رنز
جبکہ آسٹریلوی ناتھن ایلس: 3 وکٹیں (57 رنز)ایڈم زمپا: 2 وکٹیں۔آسٹریلیا 230 رنز پر تمام کھلاڑی آئوٹ (41.2 اوورز) ہوگئے۔
نمایاں کارکردگی:مچل مارش (کپتان): 60 رنز (36 گیندیں)میٹ رینشا: 44 رنزکوپر کونولی: 38 رنزٹریوس ہیڈ: 36 رنزبنائے ۔جبکہ جنوبی افریقہ کے :کیشو مہاراج: 4 وکٹیں (صرف 20 رنز کے عوض، 9.2 اوورز)بیورن فارچوئین: 2 وکٹیںکوربن بوش: 2 وکٹیں حاصل کرسکے۔





