Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میاں چنوں: 10 ہزار روپے رشوت لیتے یو سی سیکرٹری رنگے ہاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • شہری کی شکایت پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ، رشوت کی رقم برآمد، قانونی کارروائی شروع

    • میاں چنوں (بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال):

      اینٹی کرپشن ٹیم خانیوال نے میاں چنوں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے یو سی 125/15 ایل کے سیکرٹری محمد اسلم کو مبینہ طور پر 10 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

      ذرائع کے مطابق مذکورہ کارروائی ایک شہری کی جانب سے موصول ہونے والی شکایت پر عمل میں لائی گئی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی اور اسے فوری طور پر حراست میں لے لیا۔

      حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

    Related Posts

    میاں چنوں: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مبینہ امتیازی سلوک، دکانداروں کا ٹی چوک پر احتجاج اور دھرنا

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    ”الیکشن کمیشن ٹھیک کرو“ کاکروچ جنتا پارٹی کا مودی حکومت کو اگلا الٹی میٹم

    مقبول خبریں

    میاں چنوں: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مبینہ امتیازی سلوک، دکانداروں کا ٹی چوک پر احتجاج اور دھرنا

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    میاں چنوں: 10 ہزار روپے رشوت لیتے یو سی سیکرٹری رنگے ہاتھوں گرفتار

    ”الیکشن کمیشن ٹھیک کرو“ کاکروچ جنتا پارٹی کا مودی حکومت کو اگلا الٹی میٹم

    عدالت کے حکم پر صدر ٹرمپ کی 3 میڈیا اداروں پر لگائی گئی پابندی ختم

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.