Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشین گیمز: افغانستان نے جاپان کو 48 رنز سے شکست دے دی؛ عرب گل کی شاندار باؤلنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایشین گیمز کے مردوں کے ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ ‘اے’ کے پہلے میچ میں افغانستان نے شاندار باؤلنگ کی بدولت میزبان جاپان کو 48 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔افغانستان کی بیٹنگ: جاپان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔  محمد اکرم: 34 رنز (29 گیندیں، 2 چھکے، 2 چوکے)  درویش رسولی (کپتان): 29 رنز (27 گیندیں) محمد اسحاق: 25 ناٹ آؤٹ (17 گیندیں)کریم جنت: 21 رنز (23 گیندیں)جاپان کی جانب سے شوما شوگا-سلیٹر اور ابراہیم تاکاہاشی نے 2, 2 وکٹیں حاصل کیں۔جاپان کی اننگز اور افغان باؤلرز کی تباہ کاری: 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جاپانی بیٹنگ لائن افغان اسپنرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 19.3 اوورز میں صرف 81 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ریو ساکورانو-تھامس: 23 رنز (24 گیندیں)   بینجمن ایٹو-ڈیوس: 17 رنز (8 گیندیں)  ینڈل کڈوواکی-فلیمنگ: 14 رنز (17 گیندیں)   افغانستان کے لیگ اسپنر عرب گل نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 2 میڈن پھینکے اور محض 8 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ننگیالیہ خروٹی نے 20 رنز کے عوض 3 وکٹیں جبکہ عبداللہ احمد زئی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

    Related Posts

    امریکا کا شام سے چوری شدہ تاریخی نوادرات واپس کرنے کا اعلان

    سی ٹی ڈی نے کوہاٹ حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

    سکیورٹی فورسز کا خوف ، شہری نے 13 سال فریج کے پیچھے گڑھے میں گذار دئیے

    مقبول خبریں

    امریکا کا شام سے چوری شدہ تاریخی نوادرات واپس کرنے کا اعلان

    سی ٹی ڈی نے کوہاٹ حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

    سکیورٹی فورسز کا خوف ، شہری نے 13 سال فریج کے پیچھے گڑھے میں گذار دئیے

    پہلی بار برطانوی امیگریشن ٹیم کی اسلام آباد ، لاہور ائیر پورٹس پر آمد، درست ویزے کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادئیے

    آئی آئی ٹی بامبے طالب علم خودکشی معاملہ: راہل گاندھی کا ساحل کے اہل خانہ سے رابطہ، انصاف کے لیے ہر ممکن مدد کا یقین

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.