Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پہلی بار برطانوی امیگریشن ٹیم کی اسلام آباد ، لاہور ائیر پورٹس پر آمد، درست ویزے کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد + لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار برطانوی امیگریشن ٹیم کے اسلام آباد اور لاہور ائیر پورٹس پر چھاپے، ویزا اور درست دستاویزات کے باوجود برطانیہ جانے والی فلائٹس سے کئی مسافر آف لوڈ کرادئیے
    برطانیہ کی امیگریشن ٹیم اپنے دورے کے دوران اسلام آباد اور لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر پہنچی۔ اس ٹیم میں برطانوی سفارت خانے کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے۔
    ٹیم نے برطانیہ جانے والے مسافروں سے براہِ راست سوالات کیے، چیک اِن کے تمام مراحل کا جائزہ لیا
    جن مسافروں کے جوابات سے وہ مطمئن نہ ہوئے ، حالانکہ ان کے پاس درست ویزا اور تمام دستاویزات موجود تھیں ، انہیں ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا (آف لوڈ کر دیا گیا)
    یہ پہلی بار ہوا کہ کسی غیر ملکی ٹیم نے براہِ راست ایئرپورٹ پر مسافروں کی جانچ پڑتال کی اور انہیں پرواز سے روکا
    پی آئی اے، سول ایوی ایشن اور پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے حکام نے اس موقع پر تعاون کیا
    ٹیم کا ممکنہ طور پر کراچی ایئرپورٹ کا بھی دورہ متوقع ہے

    Related Posts

    سیالکوٹ: سول کورٹ میں شہری پر بہیمانہ تشدد، 5 عدالتی بیلف معطل، انکوائری شروع

    نورپور تھل: خان کرکٹ گراؤنڈ میں شاندار ٹورنامنٹ، خان قلندر نے فائنل جیت لیا

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے زخمیوں کی عیادت

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: سول کورٹ میں شہری پر بہیمانہ تشدد، 5 عدالتی بیلف معطل، انکوائری شروع

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے زخمیوں کی عیادت

    امریکا کا شام سے چوری شدہ تاریخی نوادرات واپس کرنے کا اعلان

    سی ٹی ڈی نے کوہاٹ حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

    سکیورٹی فورسز کا خوف ، شہری نے 13 سال فریج کے پیچھے گڑھے میں گذار دئیے

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.