Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنید اکبر کا کہنا ہے کہ سومنات کا بت اسلام آباد میں بیٹھا ہے اور وہ بت وزیر اعظم ہے۔
    نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے پروگرام ’خبر‘ میں جنید اکبر نے اسلام آباد کو سومنات بنانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ اسلام آباد اور ملک کی بھی حفاظت کریں، کبھی سیاست ہوگی تو کبھی اختلاف ہوگا تو کبھی اتفاق بھی ہوگا۔
    جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی ورکرز پُرامن ہیں اور آئندہ بھی پُرامن رہیں گے، ہم سمجھتے ہیں کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بیٹھنا چاہیے، جب بھی میاں صاحب نے ہاتھ بڑھانے کی کوشش کی ہم نے ویلکم کیا لیکن دوسرے دن ہم پر ایف آئی آرز ہو جاتی ہیں، ہم نے تو ہمیشہ کوشش کی کہ ڈائیلاگ سے معاملہ حل ہو سکے۔رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کو موجودہ حکومت کا حصہ نہیں سمجھتا، اس حکومت سے اگر کوئی بات منوا سکتا ہے تو وہ محسن نقوی ہیں، وہ سویلین حکومت کا حصہ نہیں ہیں بلکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی زیادہ مضبوط ہیں۔
    جنید اکبر کا کہنا تھا کہ عمران خان کو الشفا انٹرنیشنل اسپتال لانے کے وقت محسن نقوی نیوٹرل ہوگئے تھے، لیکن وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت نے روکا تھا، وفاقی حکومت کے رویہ منتخب کے پی حکومت کے وزیر اعلیٰ کی توہین ہے، حکومت اپنا گیم کھیل رہی ہے ہم اپنا کھیل رہے ہیں 25 ستمبر کو پتا چل جائے گا۔

    Related Posts

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر

    مقبول خبریں

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر

    امریکا کا مشرق وسطیٰ سے فرار یا نیا کردار؟ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ٹام بارک سے ماریو نوافل کا تہلکہ خیز انٹرویو

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.