Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن +نیویارک :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں جس کی بڑی وجہ خلیج سے تیل کی سپلائی میں بہتری کے امکانات اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی امید کو قرار دیا جا رہا ہے۔
    نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق برینٹ خام تیل کے نومبر کے معاہدے کی قیمت 2.01 ڈالر یا 2 فیصد کمی کے بعد 98.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی اکتوبر ڈیلیوری 2.50 ڈالر یا 2.61 فیصد گر کر 93.28 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
    عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو آئندہ 7 روز میں دوبارہ کھولنے کے امکان کے اشاروں نے عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی سے متعلق خدشات کم کیے ہیں۔دوسری جانب سعودی عرب نے اپنی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں جس کے بعد بحیرہ احمر کی بندرگاہ ینبع سے تیل کی برآمدات بھی منگل کو بحال ہونے کی توقع ہے۔

    Related Posts

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    انتظارکی گھڑیاں ختم ہونے کو انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ آنے میں بیس منٹ باقی

    اسلام آباد میں ”سومنات کا بت “ کون ہے؟ جنید اکبر نے بتادیا

    محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب جنرل وحیدی سے اہم ملاقات

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر

    امریکا کا مشرق وسطیٰ سے فرار یا نیا کردار؟ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ٹام بارک سے ماریو نوافل کا تہلکہ خیز انٹرویو

    بلاگ

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.