Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، پرستاروں میں خوشی کی لہر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی:بالی ووڈ کے مقبول ترین جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو یہ خوشخبری دی ہے کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by दीपिका पादुकोण (@deepikapadukone)


    نومولود کے ننھے قدموں کی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گھر یہ خوشی 19 ستمبر کو پہنچی ہے۔ اس طلاع کے سامنے آتے ہی بالی ووڈ شخصیات، عزیز و اقارب اور دنیا بھر میں پھیلے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا تانتتا بندھ گیا ہے۔
    واضح رہے کہ شوبز کے اس رنگ رنگیلے جوڑے کی شادی نومبر 2018 میں ہوئی تھی، جبکہ اس جوڑے کے ہاں پہلی بیٹی ’دعا‘ کی پیدائش 8 ستمبر 2024 کو ہوئی تھی۔ اب دوسری بیٹی کی آمد پر مداحوں اور فلمی حلقوں میں جشن کا سا سماں ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh)

    Related Posts

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    ”کالے رنگ کو گورا بنائے۔۔۔ تے گورے نوں چن ورگا“ بھارت نے پاکستانی کریموں پر پابندی لگادی

    مقبول خبریں

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، پرستاروں میں خوشی کی لہر

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    ”کالے رنگ کو گورا بنائے۔۔۔ تے گورے نوں چن ورگا“ بھارت نے پاکستانی کریموں پر پابندی لگادی

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر بہن کو ق ت ل کر دیا

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.