Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ’پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی اتوار کو یعنی آج تہران کا دورہ کریں گے۔
    بی بی سی اردو کے مطابق انھوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات اور ماضی میں کیے گئے معاہدوں سے متعلق ملاقات پر مرکوز ہوگا۔
    ان کا کہنا تھا کہ انھیں کسی ایسے مخصوص پیغام یا تجویز کے بارے میں علم نہیں جسے اس دورے کے دوران امریکا کی جانب سے پہنچایا جانا ہو۔
    تاہم یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب تہران نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے شرائط عائد کر رکھی ہیں، جبکہ تنازعات جاری ہیں اور خطے میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔

    Related Posts

    ملتان: قومی پولیو مہم کے پہلے دو روز میں 6 لاکھ بچوں کو قطرے پلا دیے گئے، عظمیٰ کاردار

    انڈیا نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دےدی

    پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی تعلقات کا فروغ؛ ایتھوپیا کے سفیر کا سیالکوٹ چیمبر کا دورہ

    مقبول خبریں

    ملتان: قومی پولیو مہم کے پہلے دو روز میں 6 لاکھ بچوں کو قطرے پلا دیے گئے، عظمیٰ کاردار

    انڈیا نے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دےدی

    پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی تعلقات کا فروغ؛ ایتھوپیا کے سفیر کا سیالکوٹ چیمبر کا دورہ

    پسرور: دردناک ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار ماں جاں بحق اور بیٹا شدید زخمی

    نوشہرو فیروز: اسکارپ کالونی میں ملازمتوں کے لیے جمع کرائی گئی نوجوانوں کی اہم دستاویزات کچرے کے ڈھیر پر پھینکنے کا انکشاف

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.