Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ:بیسٹ ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کے چچازاد بھائی کی بیٹی غیرت کے نام پر ق ت ل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     تھانہ آگوکی کے علاقہ مظفر پور میں قتل ہونے والی 24 سالہ رسول فاطمہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ قتل ہونے والی لڑکی پاکستان کے بیسٹ ٹیسٹ کرکٹر اور بی سی سی آئی کے چئیرمن ظہیر عباس کے حقیقی چچازاد بھائی وصی عباس عرف پیو شاہ کی بیٹی ہے وصی عباس کچھ عرصہ قبل قتل ہو گیا تھا جبکہ مقتولہ اپنے علاقہ کے رہائشی شیراز ولد اعجاز کے ساتھ فرار ہو گئی تھی اور اس کے اغواء کا مقدمہ تھانہ اگو کی میں درج ہوا تھا اور پولیس نے مقتولہ رسول فاطمہ اور شیراز کو شیخو پورہ سے برآمد کیا تو مقتولہ نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ اپنی مرضی کے ساتھ شیراز کے ساتھ گئی تھی اور شیراز بے گناہ ہے جبکہ مقتولہ رسول فاطمہ کے چچا زاد حسینن عرف بلے شاہ نے شیراز کی ٹانگوں پر فائر مارے تھے اور اس کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا اور گزشتہ روز اس کی ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ کی عدالت سے قبل از گرفتاری کی ضمانت منسوخ ہوئی تو حسنین کے بھائی حسن نے رسول فاطمہ کو اس کے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ پولیس نے حسن کی بجائے قاتل ذکی عباس کو بنا دیا اور ذکی عباس اور مقتولہ کی والدہ فریدہ کو بھی گرفتار کر لیا ۔یہاں یہ ان قابل ذکر ہے کہ مقدمہ کا مدعی مذکورہ تھانہ کا ایس ایچ او انسپکٹر بلال سلیم ہے۔

    Related Posts

    کوٹ غلام محمد میں پاکستان فیملی بچت سیل مارٹ کا شاندار افتتاح، عوام کو سستے داموں معیاری اشیاء فراہم کی جائیں گی

    قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی گئی

    ایشیائی کھیل (2026: سری لنکا خواتین ٹیم نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مقبول خبریں

    قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی گئی

    ایشیائی کھیل (2026: سری لنکا خواتین ٹیم نے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    ایران امریکا مشروط مذاکرات، محسن نقوی تہران پہنچ گئے

    دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش، پرستاروں میں خوشی کی لہر

    لسبیلہ میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے منصوبوں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، انکوائری کی سفارش

    بلاگ

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    پروفیسر ملک احمد شیر کھارا — علم و تدریس کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.