Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     یو سی سمارو روڈ میں پولیو مہم کا بھرپور آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (بیورو چیف/ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    یو سی سمارو روڈ میں پولیو مہم کا باقاعدہ اور پرزور آغاز یو سی ایم او (UCMO) ہیمنت داس کی قیادت میں کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی سینئر قیادت، مقامی انتظامیہ اور معززین نے شرکت کر کے مہم کو مکمل طور پر کامیاب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔اہم شرکاء اور قیادت میں ڈاکٹر سلیم رضا شیخ (ٹی ایچ او / THO)ڈاکٹر جیوراج چوہان (ایم ایس / MS) ہیمنت داس (یو سی ایم او / UCMO)ایریا انچارجز: پون کمار، چندن کمار، ذاکر پارہ سکندر علی، شانی، وجے کمار چوہان، اور جیرم داس چوہان نے شرکت کی

    افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طبی حکام اور رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یو سی سمارو روڈ کے تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر اس موذی مرض سے محفوظ بنایا جائے گا۔ اس مقصد اور ہدف کے حصول کے لیے تمام ٹیمیں پوری تیاری اور جذبے کے ساتھ میدان میں عمل پیرا ہیں۔

    Related Posts

      ہالا لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 3 فرار

    اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن کب نظر آئے گا؟کیا ہوگا؟

    پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے دوٹوک انکار، بڑا مطالبہ کردیا

    مقبول خبریں

      ہالا لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 3 فرار

      ایشین گیمز: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تھائی لینڈ کو شکست

    اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن کب نظر آئے گا؟کیا ہوگا؟

    پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2026 کھیلنے سے دوٹوک انکار، بڑا مطالبہ کردیا

    کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

    بلاگ

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.