Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چوتھا ون ڈے.ا نگلینڈانڈر19کوشکست: سیریزپاکستان انڈر 19 کے نام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے شکست دے دی۔
    پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 350 رنز بنائے، کپتان فرحان یوسف 80 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے، جبکہ عثمان خان اور جہانگیر بلال نے 79،79 رنز کی اننگز کھیلی۔ 351 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان نے میچ 200 رنز سے اپنے نام کرلیا۔
    پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، یوں پاکستان انڈر 19 نے چار میچوں کی ون ڈے سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی۔

    Related Posts

    شراب کے نشے میں دھت نوجوان پر پیشاب کرنے کی شرمناک حرکت، ملزمان کی تلاش جاری

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کوفون ، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    ملزم کا میڈیکل لیبارٹری میں گھس کر سابقہ منگیتر لڑکی پر بیہمانہ تشدد

    مقبول خبریں

    شراب کے نشے میں دھت نوجوان پر پیشاب کرنے کی شرمناک حرکت، ملزمان کی تلاش جاری

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کوفون ، خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

    ملزم کا میڈیکل لیبارٹری میں گھس کر سابقہ منگیتر لڑکی پر بیہمانہ تشدد

    قومی سلامتی، سیاسی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں: سپیکر ملک محمد احمد خاں

    نویں جماعت کے خراب نتائج پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس: ناقص کارکردگی والے اساتذہ کے خلاف نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.