لندن: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پرشئیر کردیں۔
تصاویر میں ایک دلہا اوریلی کے اہل خانہ کے ہمراہ ایک گروپ فوٹو شامل ہے جبکہ ایک دوسری تصویر میں عمران خان کے بیٹے قاسم خان اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کا بازو پکڑے پوڈیم کی طرف جارہے ہیں،
یہ بھی پڑھیں:
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی


