سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب
Share Facebook Twitter Email WhatsApp چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ کی جانب سے مدار (اوربٹ) میں خلائی ہتھیاروں کی تعیناتی پر شدید اعتراض درج کرایا ہے۔ ترجمان گو جیاکون نے واضح کیا کہ امریکہ کو خلا میں جنگی تیاریوں سے گریز کرنا چاہیے تاکہ خلا کو عسکری میدان بننے سے روکا جا سکے۔