-
-
فرانسیسی حکومت اور وزارتِ معیشت نے سال 2026 کے لیے ملک کی اقتصادی شرحِ نمو (Growth Forecast) کی پیشن گوئی کو مزید کم کر کے 0.5 فیصد کر دیا ہے۔ معاشی دباؤ، قرضوں پر بڑھتے ہوئے سود اور بجٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سے حکومت کو مالیاتی اقدامات میں مشکلات کا سامنا ہے۔

