میاں چنوں (رپورٹ: عاصم کمال – بینقاب نیوز)
آرٹس کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز (SOPs) کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے چوہدری تھیٹر کو سیل کر دیا ہے۔
کارروائی کے اہم نکات:
-
تھیٹر سیل: اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کے احکامات پر قوانین کی ورزی کرنے کی پاداش میں چوہدری تھیٹر کو سیل کیا گیا۔
-
مقدمہ درج: پٹواری عامر وقاص کی مدعیت میں تھیٹر کے مالک چوہدری شہزاد کے خلاف تھانہ میں قانونی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


