Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی اور پراگریس کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحصیل منیجرز،سُپر وائزر،ورکرز فیلڈمیں متحرک اور ایکٹو نظر آنے چاہیں، ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں سُتھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی اور پراگریس کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی میونسیپل سروسز و ایم ڈی سُتھرا پنجاب ذریاب ساجد نے سُتھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے تحصیل خوشاب،نوشہرہ،نور پور قائدآباد،اتراء ودیگر ایریاز میں صفائی انتظامات بارے بریف کیا ۔اے ڈی سی ایم ایس زریاب ساجد نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو مزید بتایا کہ وزیر اعلی ا پنجاب مریم نواز شریف کے سُتھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی انتظامات ،نالیوں کی صفائی ،ڈور ٹو ڈور کوڑا اکٹھا کرنے، مین روڈ ودیگر ایریاز کی صفائی سمیت دیگر سرگرمیوں اورسُتھراپنجاب کے ورکرز ،سپروائزر،تحصیل منیجرز ،آلات ومشینری بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب نے کہا کہ تحصیل منیجرز،سُپر وائزر،ورکرز فیلڈمیں متحرک اور ایکٹو نظر آنے چاہیں وزیر اعلی ا پنجاب کے سُتھرا پنحاب پروگرام میں غفلت اورکوتاہی کے مرتکب افسران عملہ کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا لہذا صفائی انتظامات پر سو فیصد رزلٹ حاصل ہونا چاہئے اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا ۔

    Related Posts

    میر رضا کیس: ناک کی ٹوٹی ہڈی،سر پر چوٹ تھی، یہ خودکشی نہیں ،”کیمیکل ٹارچر“ کا پہلا کیس ہے، ڈاکٹر سمعیہ سید

    اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد   کا اراضی سنٹر ،گرلز ہائیر سکینڈری سکول، بی ایچ یوز کا  دورہ

    پنجاب کے غیور عوام میرے اور میں ان کا ہوں،مجھے یہاں کوئی خطرہ نہیں، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

    مقبول خبریں

    میر رضا کیس: ناک کی ٹوٹی ہڈی،سر پر چوٹ تھی، یہ خودکشی نہیں ،”کیمیکل ٹارچر“ کا پہلا کیس ہے، ڈاکٹر سمعیہ سید

    پنجاب کے غیور عوام میرے اور میں ان کا ہوں،مجھے یہاں کوئی خطرہ نہیں، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

    دیر بالا: شگی روندیش میں بیوی کے قتل کا ملزم آلۂ قتل سمیت گرفتار

    ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    افراط زر، سونے چاندی کی عالمی قیمتوں میں کمی

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.