Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     خاتون کا عطیہِ اعضا، بہوؤں نے روایات کو توڑتے ہوئے ارتھی کو دیا کاندھا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لدھیانہ میں سکھ دیو کور کی میت کو ان کی آخری خواہش کے مطابق گھر کی بہوؤں نے ارتھی کو کندھا دیا۔

    لدھیانہ: ماضی سے چلی آ رہی سماجی روایات سے ہٹ کر پرتاپ سنگھ والا گاؤں میں ایک متوفی خاتون کے اہل خانہ کی خواتین نے ان کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے ان کی میت کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر آخری سفر پر روانہ کیا۔

    متوفیہ ماتا سکھ دیو کور اپنے علاقے کی دیگر خواتین کے مقابلے میں ترقی پسند سوچ رکھتی تھیں۔ معاشرے کے اس رواج کے برعکس کہ صرف مرد ہی میت کو کندھا دیتے ہیں، ان کے اہل خانہ نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کی بہوئیں ہی ان کی میت کو کندھا دیں، ان کی ایک بہو نے کہا، ’’وہ ہمیں کبھی بہو نہیں سمجھتی تھیں، بلکہ اپنی بیٹیوں کی طرح سمجھتی تھیں۔

    اہل خانہ کے مطابق ان کے خاندان میں کبھی بھی جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کیا گیا۔ جنازے کے موقع پر خواتین کے ذریعے میت کو کندھا دے کر انہوں نے معاشرے میں رائج روایتی سوچ کو چیلنج کرنے کی کوشش کی۔

    ان کی وفات کے بعد ان کی آنکھیں لدھیانہ فیروزپور روڈ پر واقع ایک آئی اسپتال کو عطیہ کر دی گئیں، تاکہ ان کی آنکھیں ضرورت مند افراد کی زندگی میں روشنی لانے کے کام آ سکیں۔خاتون کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کے اہلِ خانہ کے اس عزم کا مشاہدہ کرنے کے لیے علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

    Related Posts

    دس روپے کے تنازع  پر رکشہ ڈرائیور ق ت ل

    پاسپورٹ  دفاتر آئندہ ہفتہ کے روز  پورے ملک میں کھولنے کا اعلان

    دہلی میں مسلمان خاتون صحافیوں پر حملے پر محبوبہ کا طنز، کہا۔۔امریکہ میں مسلمانوں سے متعلق بھاگوت کا دعویٰ کھوکھلا

    مقبول خبریں

    دس روپے کے تنازع  پر رکشہ ڈرائیور ق ت ل

    پاسپورٹ  دفاتر آئندہ ہفتہ کے روز  پورے ملک میں کھولنے کا اعلان

     خاتون کا عطیہِ اعضا، بہوؤں نے روایات کو توڑتے ہوئے ارتھی کو دیا کاندھا

    بھارت میں H1N1 فلو کے معاملات میں اضافہ، ماہرین نے احتیاط کا مشورہ دیا

    نئے نقشے پر یورپ اور نارتھ امریکہ سے بڑا نظر آئے گا افریقہ، اقوام متحدہ میں 164 ممالک کی حمایت

    بلاگ

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.