Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرہ سےہمارے بیورو چیف روح الابرار کے رپورٹ کے مطابق

     

    اے سی پبی مریم حمید نے نے جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی کے اطراف قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سڑک کے کناروں پر قائم متعدد تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کردیایہ کارروائی نیشنل ہائی ویز کے زیر اہتمام ”نوشہرہ-پشاور پراجیکٹ“ کے تحت عمل میں لائی گئی، جس کا مقصد دورویہ جی ٹی روڈ کی کشادگی اور مرمت کے لیے سڑک کی حدود کو تجاوزات سے پاک کرنا ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ ادارے کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے پہلے ہی نوٹسز جاری کیے جا چکے تھے کارروائی میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے ڈی ایس پی منظور خان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس اہلکاروں ٹی ایم اے پبی کے اہلکاروں اور مقا می پو لیس نے نے حصہ لیا اور آپریشن کو مو¿ثر انداز میں مکمل کرنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑک کے کناروں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو ہٹا کر روڈ کی حدود کلیئر کی گئیںضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے واضح کیا ہے کہ سرکاری اراضی اور شاہراہوں پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی، جبکہ شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سرکاری حدود میں تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-04-at-2.26.23-PM.mp4

    Related Posts

    کاشتکار فصل کی باقیات کو زمین میں مکس کر کے  زرخیزی میں اضافہ کریں،چوہدری حبیب اکبر

    بوائز سیکنڈری اسکول مہاجر کالونی لیاقت پور میں اسکول کے پرنسپل محمد ریاض کی گریڈ 20 میں ترقی

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    مقبول خبریں

    جی ٹی روڈ ڈاگئی تا پبی تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    ”وزیراعلیٰ پنجاب کی ایک ٹویٹ نے پولیس کے اعلی افسران کی نیندیں خراب کر دیں“

    امریکا میں ڈیزل کی قیمتوں نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا: سپلائی لائنز مفلوج، مہنگائی کا طوفان امڈ آیا

      چکوال سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا   افتتاح  ،   عطاء اللہ تارڑ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

    بلاگ

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.