Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کینیڈا کے سفیر (ہائی کمشنر) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    پاکستان میں کینیڈا کے سفیر (ہائی کمشنر) طارق علی خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔ چیمبر کے صدر سید احتشام مظہر گیلانی سئنیر نائب صدر میاں مراد ارشد نائب صدر سلیمان شیخ نے طارق علی خان کا استقبال کیا جبکہ طارق علی خان نے سیالکوٹ کے ممتاز ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں سے خطاب کیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے سیالکوٹ کی صنعتی ترقی، اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور عالمی برآمدات میں مقامی تاجروں کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر زور دیا۔اجلاس میں حسن اقبال،شجاعت علی شاہ صدر پاکستان لیدر گارمنٹس، زوہیب خان کینڈا ایمبیسی، خرم اورنگزیب شاہ، صائم،حاجی طارق، عابد علی،خیام شیخ، بلال خان، عتیق شیخ، حسیب طاہر، طارق ملک سیکرٹری، احمر خان، اظہر ڈار، تجمل سچل، عامر وائیں،بھی موجود تھےاس موقع پر چیمبر کے عہدیداران نے معزز مہمان کو سیالکوٹ کی برآمدی مصنوعات بالخصوص اسپورٹس سامان، سرجیکل آلات اور لیدر گڈز کی پیداوار اور عالمی منڈیوں میں ان کی طلب سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے اور بزنس ٹو بزنس (B2B) روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
    تقریب کے اختتام پر چیمبر کی قیادت کی جانب سے کینیڈین ہائی کمشنر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)امیر جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ چوہدری امتیاز احمد بریار نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف سیالکوٹ میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہو گی اس سلسلے میں جماعت کے وفود نے تاجر تنظیمات سے ملاقات کی ہے اور انہوں نے جماعت کے مطالبات لیوی بھتہ ٹیکس کے خاتمہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی ،بجلی اور گیس اور روٹی کی قیمت کم کرنے اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے مطالبات کو عوامی مطالبہ قرار دیا اور ان مطالبات کی حمایت کی۔

    Related Posts

    ایٹمی تباہی کا خطرہ: صدر ٹرمپ کی حالت پہلے سے بدتر ہے، نوبل انعام یافتہ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر ہنری ابراہام

    افغانی باشندے اب بھی سیالکوٹ میں موجود ،پولیس نے آنکھیں بندکرلیں

    تجاوزات کرنے پر ویلڈنگ کی دکان والا گرفتار رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا

    مقبول خبریں

    ایٹمی تباہی کا خطرہ: صدر ٹرمپ کی حالت پہلے سے بدتر ہے، نوبل انعام یافتہ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر ہنری ابراہام

    کینیڈا کے سفیر (ہائی کمشنر) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا

    افغانی باشندے اب بھی سیالکوٹ میں موجود ،پولیس نے آنکھیں بندکرلیں

    تجاوزات کرنے پر ویلڈنگ کی دکان والا گرفتار رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    بلاگ

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.