Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    سیالکوٹ پولیس نے 27 سال بعد قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی خصوصی ہدایات اور پیشہ ورانہ قیادت میں تھانہ سبز پیر پولیس نے قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم مقصود احمد ولد محمد اسلم رہائشی ضلع گجرات کو 27 سال بعد گرفتار کر کے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔پتہ چلا ہے کہ مقصود احمد نے 1999ء میں سیالکوٹ کے تھانہ سبز پیر کے علاقے گاؤں بینی برہمناں میں معمولی رنجش پر ایک شخص محمد صادق کو قتل کیا تھا جس کا مقدمہ مذکورہ تھانہ میں درج ہوا تھا جبکہ مقصود قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا اور مختلف شہروں میں اپنی شناخت و نام بدل کر رہ رہا تھا۔پولیس نے مخبری ہونے کی بناء پر ضلع گجرات میں جس جگہ مقصود رہ رہا تھا وہاں چھاپہ مار کر اس کو گرفتار کر لیا یہاں مقصود اپنے شناختی و دیگر دستاویزات تبدیل کر کے تیسری بیوی کے ہمراہ رہائش پذیر تھا۔پولیس نے مقصود کی گرفتاری کا عمل پورا کرنے کے بعد تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    کینیڈا کے سفیر (ہائی کمشنر) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا

    افغانی باشندے اب بھی سیالکوٹ میں موجود ،پولیس نے آنکھیں بندکرلیں

    تجاوزات کرنے پر ویلڈنگ کی دکان والا گرفتار رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا

    مقبول خبریں

    کینیڈا کے سفیر (ہائی کمشنر) نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا

    افغانی باشندے اب بھی سیالکوٹ میں موجود ،پولیس نے آنکھیں بندکرلیں

    تجاوزات کرنے پر ویلڈنگ کی دکان والا گرفتار رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا

    قتل کے مقدمہ میں ملوث مفرور اشتہاری 27 سال بعد گرفتار

    مکھیوں سے سے نجات کے آسان گھریلو طریقے

    بلاگ

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.