Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے سلسلے میں تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ضلعی انتظامیہ قلات اور محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں شجرکاری تقریب کا انعقاد ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں محکمہ جنگلات کے دفتر میں کیا گیا۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری، ریج فاریسٹ آفیسر حبیب الرحمن لہڑی، ایس ڈی او وائلڈ لائف شیر محمد مینگل، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک عبدالفتاح، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ محمدیونس بلوچ ڈپٹی رینجر نذیر احمد نیچاری سمیت محکمہ جنگلات کے دیگر افسران و اہلکاروں نے شرکت کی اور پودے لگائے۔
    اس موقع پر ریج فاریسٹ آفیسر حبیب الرحمن لہڑی نے ڈپٹی کمشنر انجینیئر عائشہ زہری کو مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے سال 2026 کے دوران ضلع قلات میں 5,000 پودے تقسیم کیے جا رہے ہیں، جنہیں مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔شجر کاری تقریب کے دوران بچیوں نے ڈپٹی کمشنر کو پھولوں کے گلدستے پیش کی اور چادربھی پہنائی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات انجینیئر عائشہ زہری نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے، قدرتی ماحول کو بہتر بنانے اور آنے والی نسلوں کو صاف و صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ شجرکاری ناگزیر ہے۔ ہر شہری کم از کم ایک پودا ضرور لگائے اور اس قومی و سماجی ذمہ داری میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔درخت نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ آلودگی کے خاتمے، موسم میں بہتری اور قدرتی توازن برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ قلات شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے محکمہ جنگلات کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔

    Related Posts

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    ٹرک اڈہ ہزار گنجی میں ٹرکوں کی گنجائش مکمل  ختم ہو چکی ہے، گڈز اونرز ایسوسی ایشن

    مقبول خبریں

    ’ہنومان انش‘ نے کمائی میں ’ٹاکسک‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    لیونل میسی: ریکارڈز، کامیابیاں اور ایوارڈز ایک نظر میں

    پاسپورٹ کے دفتر نارووال کے باہر سے عملہ اور غیر قانونی ایجنٹ گرفتار

    "یورپ اب روسی جارحیت کو مزید برداشت نہیں کرے گا” ارسلا وون ڈیر لیی صدر یورپی کمیشن

    آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے: پاسداران انقلاب

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.