Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راشد مسعود عباسی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوشہرو فیروز: رپورٹ بیوروچیف

     

    ہائی اسکول ابڑان کے استاد منٹھار تگڑ کی جانب سے ضیاء الحسن لنجار کے فوکل پرسن ایجوکیشن راشد مسعود عباسی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
    تقریب میں ضلعی گسٹا صدر سعید احمد عباسی، ٹی ای او میل یونس ڈلو، محمد حسن مری، ٹی ای او فی میل غلام مصطفیٰ تگڑ، ہیڈ ماسٹر ہائی اسکول ابڑان، زین العابدین راجپر، ہیڈ ماسٹر پھل شہر اور حق نواز سولنگی، ہیڈ ماسٹر کوڑی جا بھاڻ سمیت دیگر اساتذہ اور معززین نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منٹھار تگڑ نے کہا کہ ہم فوکل پرسن ایجوکیشن راشد مسعود عباسی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مصروفیت اور طبیعت ناساز ہونے کے باوجود ہمارے اسکول کو وقت دیا۔صدارتی خطاب کرتے ہوئے فوکل پرسن ایجوکیشن راشد مسعود عباسی نے کہا کہ آج ابڑان اسکول آکر انہیں بہت خوشی ہوئی۔ اسکول میں طلبہ کا ڈسپلن انتہائی بہتر نظر آیا، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں اساتذہ محنت اور لگن سے بچوں کی تعلیم و تربیت کر رہے ہیں۔جن طلبہ نے تلاوتِ کلام پاک مع ترجمہ اور نعت پیش کی، ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر بچے کو 5 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ بعد ازاں چھٹی جماعت سے میٹرک تک پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں شیلڈز اور تحائف تقسیم کیے گئے۔   اختتام پر تمام مہمانوں کو سندھ کی ثقافت کی علامت اجرک اور سندھی ٹوپی کے تحائف پیش کیے گئے، جبکہ راشد مسعود عباسی کو منٹھار تگڑ کی جانب سے بوسکی کا پٹکا پہنایا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے۔

    Related Posts

    طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، 4 ملزم گرفتار 

    ایندھن اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: مہنگائی دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل،

    ڈی ایچ کیو ہسپتال  میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موک ایکسرسائز

    مقبول خبریں

    طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ، 4 ملزم گرفتار 

    ایندھن اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: مہنگائی دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل،

    ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

     اب مذاکرات تو نہیں کرنے، لیکن ایرانی عوام کب اٹھیں گے؟  ”مجبور ٹرمپ کا سوال“

    بنکاک: 5 ہزار امریکی میرینز چھٹیاں گذارنے پتایا بیچ پہنچے تو پولیس نے کن لوگوں کو کیا گرفتار؟

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.