Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی اور بلاک شناختی کارڈز کے حامل مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی

    عمرکوٹ ضلع سطح پر غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے عمل کی نگرانی اور اس سلسلے میں جاری اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحمان لاڑک کی زیر صدارت اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفیس عمرکوٹ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلع عمرکوٹ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی شناخت، واپسی   کے عمل، مشتبہ غیر ملکیوں کے زیرِ استعمال جعلی یا بلاک شدہ شناختی کارڈز اور اس حوالے سے نادرا کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپر، اسپیشل برانچ میرپورخاص کے نمائندے، آئی ایس آئی، ایم آئی اور انٹیلیجنس بیورو کے نمائندي، نادرا زونل ہیڈ عمرکوٹ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا عمرکوٹ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عمرکوٹ محمد اسلم بھٹی سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی، اجلاس کے دوران غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے عمل اور ضلع عمرکوٹ میں اس سلسلے میں اب تک کی گئی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، شرکاء نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کی نشاندہی، ان کی دستاویزات کی جانچ پڑتال اور متعلقہ اداروں کے درمیان معلومات کے بروقت تبادلے سے متعلق امور پر غور کیا، اس موقع پر نادرا حکام کی جانب سے ایسے مشتبہ افراد کے بارے میں موجودہ صورتحال پیش کی گئی جن کے شناختی کارڈ جعلی، مشکوک یا بلاک کیے گئے ہیں اور کہا کہ اس وقت تک کل تین بلاک شناختی کارڈ کو کلیئر کیا گیا ہے، اجلاس میں خاص طور پر ان افراد کے کوائف، شناختی دستاویزات کی تصدیق اور نادرا ریکارڈ کے مطابق ان کی موجودہ حیثیت کا جائزہ لیا گیا، متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ مشکوک شناختی کارڈز کے معاملات میں قانون، ضابطوں اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق تصدیقی عمل کو مؤثر بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر نوید الرحمان لاڑک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے عمل میں تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی رابطہ، مؤثر معلومات کا تبادلہ اور قانون کے مطابق کارروائی انتہائی ضروری ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی درست نشاندهي اور ان کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے عمل میں تمام متعلقہ ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، انہوں نے مزید کہا کہ نادرا کے ریکارڈ میں بلاک یا مشکوک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کے معاملات کو بھی سنجیدگی سے دیکھا جائے اور مکمل تصدیق کے بعد ہی آئندہ کی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کسی بھی بیگناہ شخص کو کسی پریشانی کا سامنا کرنا نا پڑے اور قانون پر مکمل عملدرآمد ہو سگے۔

    Related Posts

    ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    راشد مسعود عباسی کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب

     اب مذاکرات تو نہیں کرنے، لیکن ایرانی عوام کب اٹھیں گے؟  ”مجبور ٹرمپ کا سوال“

    مقبول خبریں

    ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

     اب مذاکرات تو نہیں کرنے، لیکن ایرانی عوام کب اٹھیں گے؟  ”مجبور ٹرمپ کا سوال“

    بنکاک: 5 ہزار امریکی میرینز چھٹیاں گذارنے پتایا بیچ پہنچے تو پولیس نے کن لوگوں کو کیا گرفتار؟

    غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی اور بلاک شناختی کارڈز کے حامل مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اہم اجلاس

    یااللہ خیر، سوات ، گردونواح میں شدید زلزلہ

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.