Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر کی زیر نگرانی غیر قانونی منی پٹرول پمپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران علاقہ محلہ رنگ پورہ میں کارروائی کرتے ہوئے تین غیر قانونی پٹرول پمپس سربمہر کر دیئے گئے ہیں جبکہ دو پٹرول مشینیں قبضے میں لے لی گئیں۔
    کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے کے الزام میں تین مقدمات بھی درج کرائے گئے۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس فرحانہ عزیز اور پیرا فورس کی ٹیم بھی کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کے ہمراہ تھی۔ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور غیر قانونی کاروبار کے خاتمے کے لئے کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھنے کی ہدایت کی .

    Related Posts

    تین افراد کی میٹرک کے طالب علم سے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی بداخلاقی

    ڈی ایس پی کے نئے دفتر کا افتتاح، پولیس شہداء کے بچوں کی خصوصی شرکت

    موجودہ حالات میں بڑے صوبوں کے بجائے چھوٹے اور مؤثر انتظامی یونٹس کی ضرورت ہے،قاضی احمد اکبر خان

    مقبول خبریں

    تین افراد کی میٹرک کے طالب علم سے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی بداخلاقی

    موجودہ حالات میں بڑے صوبوں کے بجائے چھوٹے اور مؤثر انتظامی یونٹس کی ضرورت ہے،قاضی احمد اکبر خان

    پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ،   5  سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 137واں اجلاس

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.