بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
پیمرا اور پنجاب پولیس کا جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف اضلاع سے گرفتاریاں شروع
بغیر جرنلزم ڈگری اور کسی عملی نیوز چینل یا میڈیا ادارے میں خدمات انجام نہ دینے والے افراد صحافی نہیں، حکام جعلی پریس کارڈ اور غیر رجسٹرڈ میڈیا پلیٹ فارمز کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ خود کو صحافی ظاہر کر کے بلیک میلنگ اور فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج، تحقیقات کا دائرہ وسیع
پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر متعلقہ اداروں کو بھاری جرمانوں اور قانونی کارروائیوں کا سامنا، حکام
جعلی صحافیوں، ڈمی اخبارات اور غیر رجسٹرڈ چینلز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، کریک ڈاؤن تیز

