Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نواب ثناء اللہ خان زہری سے میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں اپوزیشن اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے قائد حزب اختلاف بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں اپوزیشن اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری بھی موجود تھے۔ وفد میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری، اصغر علی ترین، میر زابد ریکی، ڈاکٹر نواز کبزئی اور رکن قومی اسمبلی میر عثمان بادینی شامل تھے ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی و علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی روابط کو برقرار رکھنے اور باہمی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا.

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

    پولیس کا جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

    سکول داخلوں میں اضافے کے لیے ’’بیک ٹو سکول‘‘ پروگرام کا انعقاد

    مقبول خبریں

    نواب ثناء اللہ خان زہری سے میر یونس عزیز زہری کی قیادت میں اپوزیشن اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز سے ملاقات

    مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ: سعودی عرب ترکئیے اور پاکستان کا پہلا وزارتی اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر کڑا وار: کے پی میں 17 سالہ اقتدار کا حساب مانگ لیا،

    قبرص کے قریب سمندر میں بحری جہاز ڈوب گیا: 250 سے زائد مسافر سوار تھے، 8 ڈوب کر ہلاک

    بلاگ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.