Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران:ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے۔
    ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورے سے متعلق اتوار کو صحافیوں کو بتایا۔خبر رساں ایجنسی تسنیم اور ارنا کے مطابق اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کا دورہ کرنے والے وفد کی قیادت کریں گے۔
    تاہم اس حوالے سے تاحال پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کوئی تصدیق کی ہے اور نہ ہی دفتر خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔
    اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے رواں سال اپریل میں بھی وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا تھا۔ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر حالیہ دورے کے دوران اعلیٰ ایرانی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔
    اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اس دورے کا مقصد ایران اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا اور خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی جانب سے جاری خیرسگالی کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

    Related Posts

    ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی منظوری، عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیراطلاعات

      ہیموفیلیا اور تھیلیسیمیا سے آگاہی کے لیے  ورکشاپ، ماہرین کی بیماریوں اور علاج پر بریفنگ

    رواداری اور بھائی چارے کا فروغ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،مفتی انتخاب احمد نوری

    مقبول خبریں

    ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاش منتقل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی منظوری، عطا اللہ تارڑ وفاقی وزیراطلاعات

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

    بنگلہ دیش سعودی-پاکستان-ترکی دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار: وزراء

    سیکورٹی گارڈ نماز پڑھتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا

    گرلز سکول کے مین گیٹ کے سامنے کوڑے کا ڈھیر،بدبوسے مکین ،ٹیچرز،طالبات کا براحال

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.