دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
دیر لوٸر میں ایک 14 سالہ لڑکادریا میں نہاتے ہوٸے ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دیر لوٸر میں ایک 14 سالہ بچہ کونین ولد احسان اللہ سکنہ خزانہ منڈی دریا پنجکوڑہ میں نہاتے ہوٸے ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ریسکیو ذراٸع کے مطابق کونین کی لاش دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کیاگیا ہے


