Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانےپر اتفاق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل بانزا موئلامبو جولز کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
    ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور پاکستان و جمہوریہ کانگو کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    بیان کے مطابق دونوں جانب سے پاکستان اور جمہوریہ کانگو کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اس موقعے پر دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو وسیع اور مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر بھی دستخط کیے گئے۔
    اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل بانزا موئلامبو جولز نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بھی ملاقاتیں کیں۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق کانگو کے دفاعی سربراہ نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، آپریشنل استعداد اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

    انہوں نے دفاعی شعبے میں مقامی سطح پر صلاحیتوں کے فروغ اور خود انحصاری کے ذریعے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے حاصل کی گئی نمایاں پیشرفت کو بھی تسلیم کیا۔

    Related Posts

    بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد شدید زخمی، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

    بااثرافرادپلیاں بندکرکے سٹرکوں اورراستوں پرقابض،عوام پریشان

    میاں چنوں: کاشف بشیر اور ظفر اقبال کے مقدمے میں اہم پیش رفت، گواہ کا بیانِ حلفی سامنے آگیا

    مقبول خبریں

    بااثرافرادپلیاں بندکرکے سٹرکوں اورراستوں پرقابض،عوام پریشان

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کا دورہ راولپنڈی:ملزمان کے فرار پر سخت نوٹس، عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سکیورٹی ، پٹرولنگ، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    منشیات فروش سے 17 کلو 360 گرام چرس برآمد

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.