میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
مہر قیصر ندیم عظمت آرائیں کی قیادت میں چوہدری غفران علی جٹ نائب صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن خانیوال ، چوہدری وقاص علی آرائیں سوشل میڈیا ایڈوائزر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن میاں چنوں ، سید اسرار حسین گردیزی چیئرمین پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن خانیوال ، چوہدری ریاض آرائیں صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن میاں چنوں ، چوہدری محمد کاشف ندیم آرائیں پریذیڈنٹ الائیڈ پریس کلب رجسٹرڈ آل پنجاب میاں چنوں ، شبیر حسین رضا ، چوہدری لیاقت علی ارائیں ، دانش جاوید انصاری نے محمد عمران افضل کمبوہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر میاں چنوں کو سکیل 19 ملنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر میاں چنوں انکی خدمات کو سراہا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن بننے کی دعا دی.

