بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
اغوا نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد ہوا ڈومیرہ سے اغوا کیے گئے ہرنائی کے نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے لیبر ہسپتال منتقل کردیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز) اغوا نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد ہوا ڈومیرہ سے اغوا کیے گئے ہرنائی کے نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد کرلی گئی۔
پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے لیبر ہسپتال منتقل کردیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

