لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟
ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان
Share Facebook Twitter Email WhatsApp سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو صوبہ پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات ماہ جنوری کے دوسرے ہفتہ کی بجائے 12 دسمبر 2026ء کو منعقد ہوں گے۔اس سلسلہ میں پنجاب بار کونسل کی جانب ڈے باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔