Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض+لندن: ایران مریکا کی جانب سے عارضی جنگ بندی میں توسیع کو مسترد کیے جانے سے عالمی توانائی کی سپلائی کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے۔
    ایرانی حکام کے مطابق امریکا کے ساتھ مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت رکنے کے بعد تہران اپنی فوجی حکمت عملی کو مکمل جارحانہ رخ دے گا۔ اس صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہازوں کی آمدورفت بھی معمول پر نہیں آسکی۔
    برینٹ خام تیل کے اکتوبر کے سودے 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 91.14 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔ پیر کو برینٹ کی قیمت 30 جولائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 42 سینٹ اضافے سے 85.04 ڈالر فی بیرل ہوگیا، جبکہ سیشن کے دوران یہ 85.37 ڈالر تک بھی پہنچا، جو 31 جولائی کے بعد بلند ترین سطح ہے۔

    Related Posts

    ڈالر پر اعتمادختم :دنیا بھر کے مرکزی بنکوں کی اندھا دھند خریداری ، سب سے زیادہ سونا کن ملکوں نے خریدا؟

    ڈی پی او آفس میں ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

    دہشت گردوں کی ٹارگٹ کلنگ کی ہولناک اندرونی کہانی بے نقاب: زیرحراست تین پولیس اہلکاروں کو تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا

    مقبول خبریں

    ڈالر پر اعتمادختم :دنیا بھر کے مرکزی بنکوں کی اندھا دھند خریداری ، سب سے زیادہ سونا کن ملکوں نے خریدا؟

    گورنمنٹ پرائمری اسکول متعدد مسائل کا شکار

    کانگو میں ایبولا وبا کا مہلک ترین پھیلاؤ: اموات کی تعداد 2,300 سے تجاوز کر گئی،

    شام پر اسرائیل کے یکے بعد دیگرے 4 فضائی حملے: ادلب کا ابو الظہر ایئر بیس ملیا میٹ، جنگی طیارے ، ہیلی کاپٹر تباہ

    اردوغان کا ٹرمپ کوفون، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے اور غزہ امن پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.