Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی عدالتی انکوائری کے لیے نوٹس جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    ذرائع کے مطابق زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی عدالتی انکوائری کے لیے نوٹس جاری کر دیا گیا۔
    حکومتِ بلوچستان نے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل انکوائری کمیشن قائم کر دیا ہے۔کمیشن واقعے میں سیکیورٹی کی خامیوں، غفلت اور پولیس اہلکاروں کی شہادت کے اسباب کا تعین کرے گا۔واقعے سے متعلق معلومات یا ثبوت رکھنے والے شہری 28 اگست 2026 تک کمیشن کو اپنے بیانات ریکارڈ کروا سکتے ہیں۔
    شہداء کے لواحقین اور دیگر متعلقہ افراد کو بھی اپنا مؤقف اور شہادتیں پیش کرنے کی مکمل سہولت دی جائے گی۔معلومات فراہم کرنے والے افراد حالی روڈ کوئٹہ پر واقع بلوچستان ہائیکورٹ میں رجسٹرار کمیشن (ملک شعیب سلطان) کے دفتر میں پیش ہو سکتے ہیں۔
    کمیشن کے روبرو پیش ہونے والے افراد کے لیے اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور اس کی نقل ہمراہ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    سرینگر میں رہائشی بحران: خستہ حال گھروں میں کئی خاندان زندگی گزارنے پر مجبور

    مودی حکومت کا سورج غروب ہو رہا ہے، عوام میں ساکھ کھو چکی: سریندر سنگھ چنی

    عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

    مقبول خبریں

    سرینگر میں رہائشی بحران: خستہ حال گھروں میں کئی خاندان زندگی گزارنے پر مجبور

    مودی حکومت کا سورج غروب ہو رہا ہے، عوام میں ساکھ کھو چکی: سریندر سنگھ چنی

    آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم، آٹھ مزدورہلاک

    "ایران نے جنگ بندی سے پورا فائدہ اٹھایا”، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار، امریکی اخبار کا دعویٰ

    سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی کی چمک ماندپڑگئی

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.