Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر میں مبینہ طبی غفلت کے باعث ایک خاتون اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق زچگی کے لیے لائی گئی حنا بانو کو زیادہ خون بہنے کے باوجود بروقت اور مناسب طبی امداد فراہم نہیں کی گئی، جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہو گئی اور وہ اپنے بچے سمیت دم توڑ گئی۔
    متوفیہ کے شوہر محرم سولنگی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے کی غفلت کے باعث ان کی اہلیہ اور بچہ جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
    ذرائع کے مطابق متوفیہ حنا بانو ایک پرائمری اسکول میں بطور ٹیچر اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں غم و غصے کی فضا پائی جاتی ہے، جبکہ متاثرہ خاندان انصاف کا مطالبہ کر رہا ہے۔
    واضح رہے کہ طبی غفلت سے متعلق یہ الزامات متاثرہ خاندان کی جانب سے عائد کیے گئے ہیں، جبکہ اسپتال انتظامیہ یا محکمۂ صحت کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف یا وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-17-at-7.41.14-PM.mp4

    Related Posts

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    چکوال: جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، 6 ملزمان گرفتار، نقدی و موبائل برآمد

    زرعی اجناس کی قیمتوں میں شفافیت کے لیے پورٹل اور موبائل ایپ متعارف: سکھر میں تربیتی ورکشاپ

    مقبول خبریں

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.