Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زرعی اجناس کی قیمتوں میں شفافیت کے لیے پورٹل اور موبائل ایپ متعارف: سکھر میں تربیتی ورکشاپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت) صوبہ سندھ میں زرعی اجناس کی قیمتوں میں شفافیت لانے اور عوام کو منڈی کے نرخوں کی درست معلومات کی فراہمی کے لیے ایگریکلچر مارکیٹنگ سسٹم کا آن لائن ٹریننگ سیشن منعقد کیا گیا۔

    صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر کی ہدایات پر "سندھ ایگریکلچر مارکیٹنگ سسٹم” (سوات) پراجیکٹ کے تحت سکھر کے نجی ہال میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں سکھر ڈویژن کے متعلقہ افسران، عملے اور ماہرین نے شرکت کی۔

    اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر (سوات) امداد علی سہو اور ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر سپلائیز، پرائسز اینڈ مارکیٹنگ شہزاد علی پنہور نے آن لائن سسٹم پر تعارفی گفتگو کی۔ جبکہ ٹرینرز راحت اللہ میمن، عالیان قریشی، طلحہ عباسی، غلام قادر ارباب اور نثار احمد اوڈھو نے سسٹم کے مختلف فنی امور پر روشنی ڈالی۔

    ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بتایا کہ پراجیکٹ کے تحت نیا پورٹل اور موبائل ایپ متعارف کرائی جا رہی ہے جس سے سندھ بھر کے عوام مستفید ہوں گے۔ اس ایپ کے ذریعے شہریوں کو معلوم ہو سکے گا کہ صوبے کے کس شہر میں کون سی زرعی مصنوعات کس قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اس نظام کا بنیادی مقصد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں یکسانیت و شفافیت لانا اور بہتر نگرانی کو یقینی بنانا ہے، تاکہ کسانوں، تاجروں اور عام صارفین کو منڈی کی درست قیمتوں تک آسان رسائی مل سکے۔

    Related Posts

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    چکوال: جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، 6 ملزمان گرفتار، نقدی و موبائل برآمد

    سکھر: سندھ بینک اور ضلع کونسل کے درمیان معاہدہ، کسانوں کو آسان اقساط پر ٹریکٹرز فراہم کیے جائیں گے

    مقبول خبریں

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.