Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرانوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ کا دورہ کرتے ہوئے شہر میں الیکٹرو بس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کر دیا ہے، جبکہ گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کو آئندہ سال مارچ تک ہر صورت مکمل کرنے کی سخت ڈیڈ لائن دے دی ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/رزف.mp4

    دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سائٹ کا معائنہ کیا اور اس کی تعمیر کا کام فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی۔ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کے معائنے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ "عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، اس لیے ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی تکمیل میں اب مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔”
    گوجرانوالہ میں تعمیر ہوانے والامریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی: جدید طبی سہولیات کا شاہکار
    ہے ۔۔یہ اسپتال 50 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا جس میں 268 بیڈز کی جدید ترین سہولت فراہم ہوگی۔
    اسپتال میں ایمرجنسی، سی سی یو، آئی سی یو، اور 4 ماڈیولر آپریشن تھیٹرز شامل ہوں گے۔
    دل کے امراض کے بہترین علاج کے لیے 3 ٹیسلا ایم آر آئی، الٹرا فاسٹ سی ٹی اسکینر، 2 سنگل پلین اور ایک بائی پلین انجیوگرافی کیتھ لیبز، گاما کیمرہ اور 4 ہارٹ لنگ مشینیں نصب کی جائیں گی۔
    اسی طرح گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسفر کی بہتری کے لیے ابتدائی طور پر دو روٹس پر الیکٹرو بسیں چلانے کا آغاز کر دیا گیا ہے:
    پہلا روٹ: چن دا قلعہ تا لوہیانوالہ
    دوسرا روٹ: کھیالی تا جنیم نندی پور
    حکام کے مطابق تعمیراتی کام مکمل ہونے کے بعد گوجرانوالہ میں مجموعی طور پر 74 الیکٹرو بسیں سڑکوں پر دوڑیں گی، جس سے شہریوں کو سفری سہولتوں میں زبردست آسانی ہوگی۔
    دورے کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کے انڈر پاس، ٹنل اور سڑکوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ اس دوران سڑک پر کمسن بچوں کو دیکھ کر انہوں نے اچانک اپنی گاڑی رکوا لی اور ننھے اسد اللہ اور اس کے ساتھی سے انتہائی شفقت سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے بچوں کو پیار کیا اور انہیں اپنے ہاتھوں سے مٹھائیاں، پھل اور تحائف دیے۔

    Related Posts

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    چکوال: جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، 6 ملزمان گرفتار، نقدی و موبائل برآمد

    زرعی اجناس کی قیمتوں میں شفافیت کے لیے پورٹل اور موبائل ایپ متعارف: سکھر میں تربیتی ورکشاپ

    مقبول خبریں

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.