Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےسعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پر گہری خوشی کا اظہار کیا ہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، اتوار کے روز سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہوئی ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے بالآخر باضابطہ طور پر اس دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پیش رفت کو ایک ’’بڑا، اہم اور جرات مندانہ قدم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کس طرح خطے کے ممالک آپس میں متحد ہو رہے ہیں اور مؤثر انداز میں اپنی سلامتی و دفاع کو یقینی بنانے کے قابل ہو رہے ہیں۔
    یادرہےیہ اہم سہ فریقی دفاعی معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب خطے میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور تنازعات کا دائرہ کار بڑھتا جا رہا ہے، جس میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں بھی شامل ہیں۔
    واضح رہے کہ مکہ معاہدے کے تحت تینوں شریک ممالک میں سے کسی ایک پر بیرونی حملہ سب پر حملہ سمجھا جائے گا۔ ایسے میں یہ معاہدہ مختلف تجزیوں اور قیاس آرائیوں کی زد میں ہے اور اسے ’سنی اتحاد‘، ’مسلم نیٹو‘ جیسے نام بھی دیے جا رہے ہیں۔ چند تجزیہ کاروں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ یہ اتحاد اسرائیل اور ایران کے خلاف ہے۔
    تاہم ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے حال ہی میں کہا تھا کہ یہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں اور ایسے تمام ممالک اس میں شامل ہو سکتے ہیں جو خطے میں استحکام، امن اور ترقی کے خواہاں ہیں۔ الجزیرہ چینل کو دیے جانے والے ایک حالیہ انٹرویو میں صدر اردوغان نے کہا ہے کہ مصر اس معاہدے کا حصہ بن سکتا ہے۔

    Related Posts

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    چکوال: جوئے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، 6 ملزمان گرفتار، نقدی و موبائل برآمد

    زرعی اجناس کی قیمتوں میں شفافیت کے لیے پورٹل اور موبائل ایپ متعارف: سکھر میں تربیتی ورکشاپ

    مقبول خبریں

    تین دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات مہنگی

    گوجرانوالہ : مریم نواز کا دورہ، الیکٹرو بس سروس کا آغاز اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم

    سوشل میڈیا پر دعوے غلط، مکہ میں ایک شخص کو لوگوں میں خوف پھیلانے پر گرفتار کیا گیا: سعودی حکام

    قصور، انڈین فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

    برطانیہ میں ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، مہنگائی کی لہر

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.