Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گڈز ٹرانسپورٹرز کی 9 روزہ ہڑتال 40 دن کے لیے موخر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: پاکستان میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں گزشتہ نو دن سے جاری اپنی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو حکومت کی جانب سے مطالبات تسلیم کیے جانے کی یقین دہانی پر 40 روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
    گورنر ہاؤس کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور اعلیٰ حکومتی حکام کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب رہے، جس کے بعد یہ اہم فیصلہ سامنے آیا۔ مذاکرات میں گورنر سندھ اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان سمیت دیگر اہم سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔
    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت نے ہمارے تمام جائز مطالبات کو حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے، اسی لیے ہڑتال کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے فی الحال 40 دن کے لیے مؤخر کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل وفاقی وزیر مواصلات نے احتجاجی کیمپ کا دورہ بھی کیا تھا اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

    گڈز ٹرانسپورٹرز کے اہم مطالبات:

    مذاکرات کے دوران ٹرانسپورٹرز نے اپنے درج ذیل مطالبات حکومت کے سامنے رکھے جن پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے:
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے رد و بدل کے نظام کو ختم کر کے قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے۔
    ٹول ٹیکس میں حال ہی میں کیے گئے ظالمانہ اضافے کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔
    ٹول ٹیکس کی شرح کو 30 جون 2024 کی سطح پر دوبارہ بحال کیا جائے۔
    اگلے ایک سال تک ٹول ٹیکس میں کسی بھی قسم کے اضافے سے گریز کیا جائے اور اس دوران نئے ٹول پلازے بھی تعمیر نہ کیے جائیں۔
    حکومتی وفد کی جانب سے ان مطالبات پر مثبت پیش رفت کی یقین دہانی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے عارضی طور پر اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس سے کاروباری اور تجارتی حلقوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔

    Related Posts

    یونان : جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں اسرائیلی سیاح گرفتار، یورپ آتشزدگی میں بھی اسرائیل ملوث ہے!

    مون سون کا چھٹا سپیل: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    محمد نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تفصیلی غوروخوض

    مقبول خبریں

    یونان : جنگلات میں آگ لگانے کے الزام میں اسرائیلی سیاح گرفتار، یورپ آتشزدگی میں بھی اسرائیل ملوث ہے!

    گڈز ٹرانسپورٹرز کی 9 روزہ ہڑتال 40 دن کے لیے موخر

    مون سون کا چھٹا سپیل: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    محمد نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تفصیلی غوروخوض

    یمنی فوج کا 200 سے زائد حوثی فورسز اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.