Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کرنٹ لگنے سے  نوجوان جاں بحق:ورثاء کا میت سڑک پر رکھ کر  احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں:  تلمبہ:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال   رانا فیصل سے 

    میاں چنوں: ٹی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے ورثاء نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔
    ذرائع کے مطابق آج صبح تلمبہ کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے   نوجوان جاں بحق ہوگیا، جسے ورثاء ہسپتال لے کر پہنچے۔ورثاء کے مطابق پولیس کی جانب سے میت کا پوسٹ مارٹم کروانے کا کہا گیا اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ پوسٹ مارٹم ضروری ہے تاکہ بعد میں کسی قسم کا کلیم سامنے نہ آئے۔ورثاء نے پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار کردیا، جس کے بعد انہوں نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔واقعے کے باعث ہسپتال کے سامنے صورتحال کشیدہ ہوگئی، جبکہ ورثاء نے مطالبہ کیا کہ میت ان کے حوالے کی جائے۔

     

    Related Posts

    ڈاکٹرزکی غفلت سے چاربچوں کی ماں کی ہلاکت،خاوند انصاف کیلئے تین ماہ سے خوار

    سینیئر ہیڈ ماسٹر ملک امتیاز حسین بوڑانہ   کی  گریڈ  19 میں   ترقی

    ڈی سی کی موجودگی میں میٹنگ کے بعد قومی لشکر کو علاقہ دوبندو روانہ ہونے کی اجازت مل گٸ

    مقبول خبریں

    ڈاکٹرزکی غفلت سے چاربچوں کی ماں کی ہلاکت،خاوند انصاف کیلئے تین ماہ سے خوار

    ”سب اسرائیل کا ڈراما تھا!“ ترکیہ میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس پر CIAکے شدید شکوک!

    ڈی سی کی موجودگی میں میٹنگ کے بعد قومی لشکر کو علاقہ دوبندو روانہ ہونے کی اجازت مل گٸ

    ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

    وائٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کا انکشاف: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کم از کم 900 ملین ڈالر خرچ کیے جانے کا منصوبہ

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.