Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

      ٹرمپ کی نئی سروس عدالتی کٹہرے میں: میڈیا اداروں کا ’ٹروتھ سوشل‘ کے خلاف عدالت سے رجوع، کروڑوں کمائی کو چیلنج!

      سپارکو کا پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈاکٹرزکی غفلت سے چاربچوں کی ماں کی ہلاکت،خاوند انصاف کیلئے تین ماہ سے خوار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں

     

    سرہاری کے رہائشی محمد ابراہیم بروہی نے اپنے چار معصوم بچوں کے ہمراہ نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے الزام عائد کیاکہ سرہاری کے ایک نجی میڈیکل سینٹر اور نواب شاہ کے نجی ہسپتال کی مبینہ طبی عملہ کی غفلت کے باعث ان کی اہلیہ صباح بلوچ زندگی کی بازی ہار گئیں، محمد ابراہیم بروہی کے مطابق انکی اہلیہ کو زچگی کے لئے سرہاری کے ایک نجی میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا تھا،جہاں کیس خراب ہونے پر انہیں نواب شاہ کے ایک نجی میڈیکل سینٹر ریفر کیا گیا، نواب شاہ میں آپریشن کے ذریعہ بچے کی پیدائش تو ہو گئی لیکن آپریشن کے بعد ان کی اہلیہ کی حالت انتہائی خراب ہو گئی،متاثرہ شوہر نے بتایا کہ حالت بگڑنے پر انہوں نے اہلیہ کو بلاول ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے ہنگامی بنیادوں پر دوبارہ آپریشن کیا، محمد ابراہیم دعوا کیاکہ دوسرے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے انکی اہلیہ کے پیٹ سے پہلے آپریشن کے مبینہ فضلات اور کاٹن (روئی) برآمد کی،دوسرے آپریشن کے دوران ہی ان کی اہلیہ صباح بلوچ انتقال کر گئیں۔محمد ابراہیم بروہی نے کہا کہ میری بیوی کا قتل کیا گیاہے۔  صحافیوں کو بتایاکہ انصاف کے لئے متعلقہ حکام کو درخواستیں دیتے ہوئے تین ماہ ہوگئے لیکن تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ اسکے برعکس، سرہاری کے نجی میڈیکل سینٹر کی آپریٹر کی جانب سے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے وہ اپنے چار بچوں کے ساتھ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں،ابراہیم بروھی نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرجانبدارانہ اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ داروں کا تعین کر کے انہیں سخت سزا دی جائے اور مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    لاکھوں روپے مالیت کے چوری و گمشدہ موبائل فون برآمد مالکان کے حوالے

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    مقبول خبریں

    ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،فاقے شروع

    ”بڑی خبر آگئی، انمول پنکی بری“، رہا کب ہوں گی؟

    دیر بالا پولیس اور دیر سکائوٹس کا دوبندو درہ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری

    مہنگے علاج اور کریموں کی چھٹی: ہارورڈ کے ماہر ڈاکٹر نے جھریوں سے بچنے ، جلد کو چمکدار بنانے کا گھریلو نسخہ بتا دیا

    گولف کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: گیند کہاں گئی پانی میں اور پھر مچھلی کے منہ میں، ویڈیووائرل!

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.