Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      ریاض جڑوال اعوان نے نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب  الیاس اعوان کی عیادت کی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    سینیئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع خوشاب حاجی ملک ریاض جڑوال اعوان نے نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب ملک الیاس اعوان کی عیادت کی۔اس موقع پر حاجی ملک ریاض جڑوال اعوان نے ملک الیاس اعوان کی خیریت دریافت کی، ان کی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ملک الیاس اعوان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں جلد صحت مند ہو کر اپنی سماجی و سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی توفیق دے۔ملک الیاس اعوان نے عیادت کے لیے آنے پر حاجی ملک ریاض جڑوال اعوان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے خلوص و نیک تمناؤں کو سراہا۔

    Related Posts

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    ڈپٹی کمشنر کا ای خدمت مرکز کا دورہ

    مقبول خبریں

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.