Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مارکو روبیو، اسکاٹ بیسنٹ اور اسٹیفن ملرسمیت اہم شخصیات کو بغیر صدرٹرمپ کے ”ائیر فورس ون“ میں بھیجا گیا،نیویارک ٹائمز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: ترکی میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک انتہائی خفیہ اور ڈرامائی سیکیورٹی آپریشن کے انکشاف نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔
    نیویارک ٹائمز کے مطابق اس خفیہ آپریشن کے تحت اعلیٰ امریکی حکام اور صحافیوں کو لاعلم رکھ کر اصل صدارتی طیارے ”ائیرفورس ون “ کو بطور چارہ یا DECOY استعمال کیا گیا ۔ جبکہ وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور صدارتی مشیر اسٹیفن ملر سمیت سو سے زائد افراد کو اس حقیقت سے بے خبر اس طیارے میں سفر کرنا پڑا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق، انقرہ میں نیٹو سمٹ کے اختتام پر امریکی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں کو ایران کی طرف سے ایک انتہائی خطرناک اور مصدقہ سیکیورٹی خطرہ موصول ہوا تھا، جس میں صدارتی طیارے کو میزائل یا فضائی حملے کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔اس خطرے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں نے انتہائی چالاکی سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ایئرپورٹ کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے صدارتی طیارے (ایئر فورس ون) سے نکال کر ایک دوسرے چھوٹے، غیر نشان زدہ فوجی طیارے میں منتقل کر دیا۔ اس دوران بڑی بلیو اینڈ وائٹ بوئنگ 747 (ایئر فورس ون) نے معمول کے مطابق برطانیہ کے لیے پرواز بھری۔
    طیارے میں سوار سیکڑوں مسافروں، جن میں وزیر خارجہ مارکو روبیو (Marco Rubio)، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Bessent)، ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور اعلیٰ مشیر اسٹیفن ملر (Stephen Miller)، وائٹ ہاؤس کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر اسٹیون چیانگ کے علاوہ متعدد فوجی حکام اور میڈیا کے نمائندے شامل تھے، کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ صدر ٹرمپ اس پرواز میں موجود نہیں ہیں۔ سیکیورٹی ہدایات کے تحت مسافروں کو پرواز کے دوران کھڑکیوں کے بلائنڈز بند رکھنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
    اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد وائٹ ہاؤس اور سیکیورٹی حکام کی حکمت عملی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، بالخصوص اس تنقید کے ساتھ کہ اعلیٰ سرکاری شخصیات اور صحافیوں کو ممکنہ طور پر "انسانی ڈھال” یا خطرے کی زد میں چھوڑ کر ایک فریب پر مبنی پرواز کا حصہ بنایا گیا۔
    دوسری جانب صدر ٹرمپ نے اس پینترے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے صرف سیکرٹ سروس اور فوج کی ہدایات پر عمل کیا کیونکہ وہ خود بھی نہیں جانتے تھے کہ پرواز کے کون سے حصّے میں زیادہ خطرہ تھا، البتہ ان کا ماننا ہے کہ جس طیارے میں وہ خود سوار تھے، وہ زیادہ خطرے کی زد میں ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    سونے کی پھر بڑی چھلانگ، پہنچ سے باہر

    امریکا اور ایران میں جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق: پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    مقبول خبریں

    سونے کی پھر بڑی چھلانگ، پہنچ سے باہر

    مارکو روبیو، اسکاٹ بیسنٹ اور اسٹیفن ملرسمیت اہم شخصیات کو بغیر صدرٹرمپ کے ”ائیر فورس ون“ میں بھیجا گیا،نیویارک ٹائمز

    امریکا اور ایران میں جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق: پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    گزشتہ چار سالوں میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 75 فیصد کا اضافہ، مجموعی قرض 836 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا!

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.