Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا ایران معاہدہ طے ہونے کے قریب، محسن نقوی ہنگامی دورے پر تہران پہنچ گئے!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد / تہران: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے معروف امریکی جریدے ’بلومبرگ‘ کو دیے گئے ایک خصوصی انکشاف میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران ایک بار پھر امن معاہدے کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں، اور معاملات تیزی سے کسی حتمی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ دوسری جانب عین اسی نازک ترین موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ چکے ہیں ۔
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلومبرگ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایک مرتبہ پھر حالات امن معاہدے یا کسی سمجھوتے کے حق میں بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا گزشتہ دو، تین روز کے دوران ملنے والے اشارے یہ ہیں کہ ہم کسی نہ کسی سمجھوتے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
    یادرہےپاکستان نے جاری امریکا ایران تنازع کو کم کرنے کے لیے ثالثی کی کوششوں میں فعال کردار ادا کیا ہے۔ یہ تنازع 28 فروری 2026 کو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد شروع ہوا، جس کے جواب میں ایران نے بھی جوابی کارروائیاں کیں۔
    ان کوششوں کو چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور اقوام متحدہ سمیت مختلف علاقائی اور عالمی شراکت داروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سراہا اور حمایت کی گئی ہے۔
    خواجہ آصف کے بیان کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آئی، برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 21 سینٹ یا 0.24 فیصد کم ہوکر 11:38 جی ایم ٹی تک 87.51 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت بھی 4 سینٹ یا 0.05 فیصد کمی سے 82.09 ڈالر فی بیرل رہی۔

    Related Posts

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

    مقبول خبریں

    گرین لینڈ اور انٹارکٹیکا سے   12 لاکھ کروڑ ٹن برف غائب ، دنیا کو بڑا خطرہ لاحق!

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہند-افغان تیسرا ٹی-20: ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، تاریخ رقم

      میاں چنوں: ریڑھی بانوں کا بلدیہ ملازمین پر رشوت ستانی کا الزام، اسسٹنٹ کمشنر کا انکوائری کا حکم

    عالمی میڈیا میں ہلچل: وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال

    بلاگ

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.