Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     میاں سرمد حسین نے اقبال منزل اور الائیڈ بازار میں  تزئین و آرائش کے لیے جاری پراجیکٹ کا معائنہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:سلیم احمد اعوان شیخو

     

     

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین نے اقبال منزل اور الائیڈ بازار میں جدید اربن سہولیات کی فراہمی اور تزئین و آرائش کے لیے جاری پراجیکٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو، ایم ڈی واسا فیصل شہزاد، ایم او سروسز بلال قیصر اور حافظ اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔
    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین نے منصوبے کے مختلف حصوں میں جاری تعمیراتی، تزئینی اور انفراسٹرکچر کے کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران و کنٹریکٹرز کو کام کے معیار، رفتار اور ڈیزائن کے مطابق تکمیل کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔
    انہوں نے ہدایت کی کہ اقبال منزل اور الائیڈ بازار میں جدید اربن سہولیات کی فراہمی کے لیے جاری منصوبے میں گیپکو، پی ٹی سی ایل اور دیگر انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز اپنی سروس لائنز کو منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق مکمل سیفٹی گیئر کے ساتھ کور کریں تاکہ شہریوں کی آمدورفت میں رکاوٹ نہ ہو اور مستقبل میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

    Related Posts

    ای خدمت مرکز شہریوں کے لئے مختلف سہولیات ایک ہی جگہ پر فراہم کر رہا ہے، تجمل حسین سچل

    یوم آزادی پاکستان کی تقریبات اور برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے دو مختلف اجلاس

    اندھے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.