سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو
پولیس نے اندھے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں ایک شخص غلام باری کو تیز دھار آلہ سے قتل کرنے کے واقعہ کے مقدمہ میں مذکورہ تھانہ کے ایس ایچ اور میاں محمد رزاق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قتل کی واردات کے بعد فرار ہونے والے قاتل کو مخبری ہونے کی بناء پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔پولیس نے قاتل سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

