Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے ،جاری اسٹالز سج گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن رپورٹ سیداکرام حسین شاہ

    جشنِ آزادی کی آمد آمد ہے، ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی یومِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ شہر کے مختلف مقامات پر جشنِ آزادی کے حوالے سے خصوصی اسٹالز سج گئے ہیں، جہاں سبز ہلالی پرچم، جھنڈیاں، بیجز، ربن، بیلونز اور دیگر اشیاء شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

    پاکپتن میں جشنِ آزادی کے رنگ نمایاں ہونے لگے ہیں۔ بازاروں اور مختلف مقامات پر لگائے گئے اسٹالز پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے، کہیں چھوٹی بڑی جھنڈیاں فروخت ہو رہی ہیں تو کہیں قومی پرچم سے مزین بیجز، ربن اور دیگر آرائشی سامان شہریوں کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے خصوصاً بچوں کے لیے جشنِ آزادی کے خصوصی ملبوسات بھی دستیاب ہیں۔ سبز و سفید رنگوں میں تیار کیے گئے پینٹ شرٹس، شلوار قمیص اور دیگر ملبوسات بچوں کی پسند بنے ہوئے ہیں، جبکہ والدین بھی اپنے بچوں کو یومِ آزادی کے موقع پر قومی رنگوں میں دیکھنے کے لیے خریداری میں مصروف ہیں جیسے جیسے چودہ اگست قریب آ رہی ہے، جشنِ آزادی کی خریداری میں بھی تیزی آ رہی ہے۔ شہری اپنے گھروں، دکانوں اور گاڑیوں کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجانے کے لیے اسٹالز کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ بچوں میں بھی سبز ہلالی پرچم والے بیجز، ٹوپیاں اور دیگر اشیاء کے حصول کا خاصا جوش و خروش نظر آ رہا ہے ملک بھر کی طرح پاکپتن میں بھی جشنِ آزادی کا جوش و جذبہ دیدنی ہے، اور شہری چودہ اگست کو بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

    Related Posts

    ای خدمت مرکز شہریوں کے لئے مختلف سہولیات ایک ہی جگہ پر فراہم کر رہا ہے، تجمل حسین سچل

     میاں سرمد حسین نے اقبال منزل اور الائیڈ بازار میں  تزئین و آرائش کے لیے جاری پراجیکٹ کا معائنہ کیا

    یوم آزادی پاکستان کی تقریبات اور برآمد ہونے والے جلوس کے انتظامات کے حوالے سے دو مختلف اجلاس

    مقبول خبریں

    ہر 3 میں سے ایک وکیل فرضی! سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنانے پر کرکٹر گرفتار

    شام: سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت ، بھائی مہر الاسد سمیت 9 سابق حکومتی عہدیدار بھی کٹہرے میں!

     ویگن حادثے کا شکار، 7 مسافرزخمی

    بلاگ

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.